باکس

( باکْس )
{ باکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


Box  باکْس

انگریزی میں اصل (Box) ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں عربی رسم الخط میں 'باکس' لکھا جاتا ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء میں 'چیو' میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : باکْسِز [باک + سِز]
جمع غیر ندائی   : باکْسوں [باک + سوں (و مجہول)]
١ - ناٹک تھیٹر سینما ہال یا میخانے وغیرہ میں عام ناظرین سے علیحدہ نشست گاہ۔
"ہم دونوں پیلس ٹاکیز میں باکس میں بیٹھے ہوئے بے جان روحوں کو محدود سے پردے پر ناچتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔"      ( ١٩٤٤ء، چپو، ٣٠١ )
  • the shrub