تذہیب

( تَذْہِیب )
{ تَذ + ہِیب }
( عربی )

تفصیلات


ذہب  تَذْہِیب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "مسلمانوں کے فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سونے کا خول چڑھانا، طلائی ملمح کرنا۔
"مولانا حسن بغدادی. تذہیب یعنی سونا پھیرنے کے کام میں منفرد اور بے نظیر تھا۔"      ( ١٩٦٤ء، مسلمانوں کے فنون، ١١٣ )