تصلب

( تَصَلُّب )
{ تَصَل + لُب }
( عربی )

تفصیلات


صلب  تَصَلُّب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٤ء میں "خطوط سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - سختی، شدت۔
"میرا دماغی ورثہ اس ثصلب اور جمود سے بوجھل تھا۔"      ( ١٩٤٣ء، غبار خاطر، ١٢٨ )