متعارف

( مُتَعارَف )
{ مُتَعا + رَف }
( عربی )

تفصیلات


عرف  تَعارُف  مُتَعارَف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - معروف، مشہور، جانا پہچانا۔
"ڈیڑھ سو ممالک میں پاکستان کی ثقافت متعارف تو ہو جاتی، ثقافت کو متعارف کرانے کو اپوا کی خواتین نے ایک دن کا اسٹال لگایا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ١٧ )