مترقب

( مُتَرَقَّب )
{ مُتَرَق + قَب }
( عربی )

تفصیلات


رقب  مُتَرَقَّب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جس کا احتمال یا امکان ہو، جس کے انتظار کیا جائے، جس کی امید کی جائے، متوقع۔
"اس بل کو ملک کے ناترقی یافتہ صوبوں تک وسعت دینے سے بھی فائدہ مترقب ہوگا۔"      ( ١٨٨٢ء، مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز، ١٧١ )
  • مَتْوَقِّع