ریڈی میڈ

( ریڈی میڈ )
{ رے + ڈی + میڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ریڈی' اور'میڈ' پر مشتمل مرکب 'ریڈی میڈ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - تیار شدہ، بنا بنایا۔
"اب وہاں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی منڈی ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٩٤ )
  • بنا بنایا