عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رشوت' کے ساتھ فارسی صفت 'خور' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'رشوت خوری' بنا۔ ١٩٢٧ء کو "اودھ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔