فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ عربی اسم 'دیانت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'بد دیانتی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "مجموعہ تعزیرات ممالک محروسہ سرکار عالی" میں مستعمل ملتی ہے۔
(عربی)
(فارسی)