روٹری

( روٹَری )
{ رو (و مجہول) + ٹَری }
( انگریزی )

تفصیلات


Rotary  روٹَری

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٣ء کو "ادب اور انقلاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - روٹر والی مشین جس میں رولر گردش کرتے ہیں، مثلاً روٹری پریس۔
"روٹا سے انگریزی میں روٹری بنا ہے، روٹری کا مرکب روٹری کلب اردو میں مستعمل ملتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٢٣ )