عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رہین' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی صفت 'منت' لگانے سے مرکب اضافی 'رہین منت' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)