مرہون منت

( مَرْہُونِ مِنَّت )
{ مَر + ہُو + نے + مِن + نَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - احسان مند، احسان کے بدلے میں گرو، ممنون۔