فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خرچ' کے ساتھ 'یلا' بطور لاحقہ صفت ملانے سے 'خرچیلا' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں "یادگار مراد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔