فارسی سے ماخوذ صفت 'شاہ' کے ساتھ عربی اسم 'خرج' سے مؤرد 'خرچ' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٥ء کو "موجودہ لندن کے اسرار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)