٤ - [ حیاتیات ] حیتای نظام میں نامیاتی مرکبات کی تخریب و تعمیر کے مجموعی عوامل تحول کا عمل جس سے نامیاتی مرکبات کی تحلیل ہوتی ہے جس کے نتیجے کے طور پر توانائی کا اخراج عمل میں آتا ہے۔
"دوسرا عمل تخریبی ہے اس سے چونکہ بیکار مادے حاصل ہوتے ہیں اس لیے ان کو جسم سے باہر نکال دیا جاتا ہے۔ سائنس کی اصطلاح میں اس عمل کا نام تفرق ہے۔"
( ١٩٤٧ء، جدید معلومات سائنس، ١٥٦ )