تفصیلی

( تَفْصِیلی )
{ تَف + صی + لی }
( عربی )

تفصیلات


فصل  تَفصِیل  تَفْصِیلی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تفصیل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے لفظ 'تفصیلی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٤ء میں "اکبرنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ایک ایک جزو کو نظر میں رکھ کر، مکمل۔
"غرض ان کے ایک ایک مدان کی تفصیلی سیر کی جائے۔"      ( ١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ٦ )