خطبات

( خُطْبات )
{ خُط + بات }
( عربی )

تفصیلات


خطب  خُطْبَہ  خُطْبات

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خطبہ' کے ساتھ 'ات' بطور لاحقہ جمع لگانے سے 'خطبات' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٤ء میں "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
واحد   : خُطْبَہ [خُط + بَہ]
١ - خطبہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)۔
"بدویوں کی ادبی ثروت شعر و شاعری، ضرب الامثال اور خطبات تھے۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ ٨٧٠:٣ )