سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'تاؤ' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اسم 'بھاؤ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)