دغا بازی

( دَغا بازی )
{ دَغا + با + زی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'دغا باز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے 'دغا بازی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٤ء سے "تاریخ سیر التقدمین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - دھوکا دینے کا عمل۔     
"اطلاع ملی کہ دغا بازی سے قلعہ کا دروازہ کھل گیا، اورنگ زیب کی فوجیں قلعہ کے اندر آگئی ہیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٨٤ء، زمین اور فلک اور، ١٥٢ )
  • To deceive
  • impose on
  • cheat