سبو

( سَبُو )
{ سَبُو }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بھی اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧١٨ء سے "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گھڑا، ٹھلیا، پیالہ، مٹکا، جام۔
"کبھی قدمے و ساغر و سبو، ضم کے ضم، مے خانہ کا مے خانہ قطرۂ شبنم نظر آتا ہے اور اس کے ہونٹ بھی تر نہیں ہوتے۔"      ( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ٣١ )
  • ewer
  • jar
  • piteher
  • pot
  • cup
  • glass.