فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کِرْدار' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ نسبتی لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "اساسِ نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
"یہ شاخ ان تمام اسباب کی باقاعدہ تحقیق کرتی ہے جن کے باعث کوئی بھی فرد کسی ذہنی باکرداری فساد کا سبب بنتا ہے۔" رجوع کریں:
( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی جولائی، ٧٦ )