فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کَلِید' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)