ترتیب وار

( تَرْتِیب وار )
{ تَرْتِیب + وار }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ترتیب' کے ساتھ فارسی لاحقہ 'وار' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٩٦٧ء میں "آواز" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - سلسلے وار، قاعدے سے، باضابطہ، درجہ بدرجہ۔
"ان دو شاخوں کے برقی مقناطیس قاطع دو شاخے کے ساتھ ترتیب وار جوڑے گئے تھے۔"      ( ١٩٦٧ء، آواز، ٤١٦ )