ترش رو

( تُرْش رُو )
{ تُرْش + رُو }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ترش' کے ساتھ فارسی مصدر 'روئیدن' سے مشتق صیغہ امر 'رو' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٦٣٩ء میں "غواصی، طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بدمزاج، بدخو، چڑچڑا، ناراض۔
"نیک ہونے کے لیے ترش رو ہونا لابدی ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، مضامین فلک پیما، ٦٤٠ )