کما

( کَما )
{ کَما }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو ماخذ زبان کی طرح اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔

حرف تشبیہ
١ - مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکبات کے جزو اول کے طور پر مستعمل ہے (فرہنگ آصفیہ۔)