متوقف

( مُتَوَقِّف )
{ مُتَوَق + قِف }
( عربی )

تفصیلات


وقف  تَوَقُّف  مُتَوَقِّف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - توقف کرنے والا، دیرپا، تساہل کرنے والا، ٹھہرنے والا۔
"یہ وہی اثر ہے جو. تار استعمال کر کے سریع متوقف صدمات. کے لیے حاصل کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٤١ء، تجربی فعلیات (ترجمہ)، ٣٤ )