تعذیب

( تَعْذِیب )
{ تَع + ذِیب }
( عربی )

تفصیلات


عذب  عَذاب  تَعْذِیب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٤ء میں "مثنوی ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - عذاب، سزا، دکھ، تکلیف۔
"١٢٦٨ء میں وہ پھر آکسفورڈ واپس آیا لیکن اب بھی وہ تعذیب سے بچ نہ سکا۔"      ( ١٩٤٥ء، طبیعیات کی داستان، ٨٥:١ )