تعلم

( تَعَلُّم )
{ تَعَل + لَم }
( عربی )

تفصیلات


علم  عِلْم  تَعَلُّم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٤ء میں "اساس نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - پڑھائی، علم سیکھنا۔
"تعلیم و تعلم کا ولولہ دھیما پڑ گیا۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہمعصر، ٢٣٩ )
٢ - ماحول کی واقفیت۔
"      ( ١٩٣٢ء، اساس نفسیات، ٢٣٩ )
  • آموْزگاری