پارکھ

( پارَکھ )
{ پا + رَکھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت میں اس کا مترادف لفظ 'پرکتک' ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء میں 'پرت نامہ' میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پارَکھوں [پا + رَکھوں (و مجہول)]
جمع ندائی   : پارَکھو [پا + رَکھو (و مجہول)]
١ - پرکھنے والا، کھرے کھوٹے یا اچھے برے کی پہچان رکھنے والا؛ تنقید کرنے والا، نکتہ چیں نیز مجازاً
"زبان و ادب کے پارکھوں نے اسے ایک معیاری کتاب قرار دے کر میرا دل بڑھایا۔"      ( ١٩٦٢ء، تدریس اردو، ٣ )
  • examiner
  • tester
  • discriminator
  • judge
  • critic
  • connoiseur