سنسکرت میں اصل لفظ 'وجر' سے ماخوذ اردو زبان میں اسم صفت 'بجر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ تصغیر لگنے سے 'بجری' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٦٣٩ء میں 'ملک محمد جائسی' کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)