فارسی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ فارسی سے ماخوذ دو اسما 'سنگ' اور 'ریزہ' کے ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)
(پراکرت)