فارسی اسم صفت 'بد' کے ساتھ عربی اسم 'قسمت' بطور موصوف لگنے سے 'بدقسمت' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں غزلیات کلیم میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)