٢ - سوکھا تمباکو پینے کی خاص طرح سے بنی ہوئی نلکی جس کا ایک حصہ منہ میں دباتے ہیں اور دوسرا حصہ جو چلم کی طرح اوپر کو اٹھا ہوا اور کسی قدر گہرا ہوتا ہے۔ اس میں تمباکو رکھتے ہیں (یہ زیادہ تر لکڑی، چینی اور مٹی وغیرہ سے بنایا جاتا ہے)۔
"بعض ہندوستانی لکڑیاں تمباکو کے پائپ بنانے کے تجربے کی غرض سے یورپ روانہ کی گئی تھیں۔"
( ١٩٠٧ء، مصرف جنگلات، ١٧٣ )