اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - لوہے یا مٹی کا خالی نلوا جو پانی کے واسطے موری کی بجائے لگایا جاتا ہے، موٹی نلی، میان تہی چیز، اندر سے کھوکھلی اور لمبی چیز بانس کا نلوا، نال نے، نیزہ، بانس جیسے پانی کا نل، روشنی کا نل وغیرہ۔
٣ - ایک راجہ کا نام جس نے چوسر کا کھیل ایجاد کیا تھا، ایک عاشق کا نام جود من پر عاشق ہوا تھا، ایک بندر کا نام جو نیل کا بھائی تھا، ان دونوں بھائیوں نے راجہ رام چندر کے حکم سے میت بندر امبشو یعنی لنکا کا پل بنایا تھا۔"
٤ - معدے کی ایک انتڑی، نابھی۔