تناظر

( تَناظُر )
{ تَنا + ظُر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا، مقابلہ کرنا، کام میں مشقت کرنا۔