سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ان
(
اِن
)
{ اِن }
(
ہندی
)
تفصیلات
ہندی زبان میں مستعمل ہے اور ١٥٨٢ء "کلمۃ الحقاءق" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
ضمیر اشارہ ( جمع )
فاعلی حالت : یِہ [یِہ]
مفعولی حالت : اِنھیں [اِنھیں (ی مجہول)]
اضافی حالت : اِن کا [اِن + کا]
تخصیصی حالت : اِنھی [اِنھی]
١ - اس کی جمع۔
"جناب والا، میں ان الفاظ کی برداشت نہیں کر سکتا"۔ رجوع کریں: ( ١٩٤٤ء، نواب صاحب کی ڈائری، ١٠٠ )
٢ - تعظیماً واحد کے لیے مستعمل۔
ع اِن میں وہ شانِ محمد، وہ ہنر حیدر کے
یہ
(ہندی)
اِیشاں
ان دنوں
these; them; this (man); him (by way of politeness)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر