اسم اشارہ قریب ( مذکر - واحد )
١ - ایک لفظ ہے جو اشارہ پر قریب کے واسطے آتا ہے، اس، سامنے کا، حاضر، موجودہ۔
٢ - نہایت قریب، بہت ہی پاس، سامنے اسی جگہ، اس جگہ۔
٣ - برائے اظہار کثرت، مبالغہ، افراط و تعجب، اس کثرت سے، اس قدر، یہاں تک۔
٤ - [ عورت - مجازا ] اشارہ بطرف خاوند بجائے نام، میاں، شوہر، گھروالا۔
"اس وقت یہ بھی گھر میں بیٹھے تھے"
٥ - ایسا، ایسی، اس طرح کا، اس طرح کی۔