تقدیر آزمائی

( تَقْدِیر آزْمائی )
{ تَق + دِیر + آز + ما + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھروسے سے کوئی کام کرنا، مقسوم کا تجزیہ کرنا، مقدار کو دیکھنا۔