حیویت

( حَیَوِیَّت )
{ حَیَوی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - قوت حیات، زندگی کو قائم رکھنے کی قوت، جانداری۔