خز

( خُزّ )
{ خُزّ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بلی کے مشابہ ایک جانور جس کا سمور بڑا ملائم اور نفیس ہوتا ہے اس کی کھال سے لباس بنایا جاتا ہے، اُودبلاؤ، سگ آبی نیز اس کی کھال۔