خربق

( خَرْبَق )
{ خَر + بَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادویات) ایک پیڑ کی جڑ ہے جس کے پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے کچھ چوڑے ہوتے ہیں اور پھول سرخ رنگ اور درخت کی ساق چار انگل کی ہوتی ہے، ستیاناسی کا پھول جسے شقائق النعمان بھی کہتے ہیں خاندان شقشقیہ سے ہے۔