پچیس

( پَچِّیس )
{ پَچ + چِیس }
( سنسکرت )

تفصیلات


پنچوِنَشت  پَچِّیس

سنسکرت میں صفت 'پنچ وِ نشت' سے ماخوذ 'پچیس' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٧ء میں 'دیوانِ ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - بیس اور پانچ، تیس سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 25۔
'راہ گیر کی عمر پچیس سال سے کچھ زیادہ ہی ہو گی۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، درگیش نندنی، ٥ )
  • Twenty-five