غم زدگی

( غَم زَدَگی )
{ غَم + زَدَگی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غم زدہ ہونا۔
  • affliction
  • sorrow