سنسکرت میں اصل اسم 'وچ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بَک' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء میں 'بیاض سحر' میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)