بک بک

( بَک بَک )
{ بَک + بَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت میں اصل لفظ 'وچ' سے ماخوذ اردو زبان میں مستعمل اسم 'بک' کی تکرار سے 'بک بک' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں 'محب دہلوی' کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - بہت بکواس، مسلسل یاوہ گوئی۔
'وہیں رہتا ہوں لیکن لوگوں کو پتہ نہیں دیتا کہ یہاں بھی رات دن کی بک بک نہ رہے۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٤٥١ )
  • to prattle
  • prate
  • chatter
  • jabber