غیبتی

( غِیبَتی )
{ غی + بَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیبت کرنے والا، پیٹ پیچھے برائی کرنے والا شخص۔
  • slanderous;  a backbiter
  • secret complainer
  • detractor
  • slanderer.