غیریت

( غَیرِیَّت )
{ غَے (ی لین) + ری + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بیگانگی، اجنبی پن، مغائرت، اپنایت کے بالمقابل۔
  • change
  • alteration;  strangeness;  unreality;  jealousy.