اجنبیت

( اَجْنَبِیَّت )
{ اَج + نَبی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


جنب  اَجْنَبی  اَجْنَبِیَّت

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ 'اجنب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ 'نسبت اور 'ت' بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کیا گیا ہے۔ ١٨٨٢ء، کو "ریاض" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - اجنبی کا اسم کیفیت     
"رفتہ رفتہ یہ نیا راستہ اس کے پیروں کو لگ جاتا اور اس کی اجنبیت دور ہو جاتی ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٣ء، نقدالادب، ١٩ )
  • Strangeness;  the circumstance or state of being a foreigner