بکا

( بُکا )
{ بُکا }
( عربی )

تفصیلات


بکی  بُکا

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء میں 'کربل کتھا' میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - گریہ و زاری، رونے اور آنسو بہانے کا عمل۔
 ترویج دین حق کے سوا کچھ نہ مدعا راتوں کو قوم کے لیے کرتا رہا بکا      ( ١٩٢٧ء، شاد، ظہور رحمت، ٤٢ )
  • weeping
  • lamentation
  • wailing
  • complaint