غالباً سنسکرت زبان کے اسم 'کرام' سے ماخوذ اسم ہے تاہم امکان ہے کہ عربی مرکب 'مہرعام' کا بگاڑ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٠ء کو "سمروداد" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(فارسی)