١ - گوریا کے برابر ایک خوش آواز و رنگ پرند جس کے سر کی خوصورت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے (یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے، برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا جو گلام کہلاتا ہے)
'گانے والے پرندوں کو ایک گروہ میں رکھا گیا ہے مثلاً : قمری، بلبل وغیرہ۔
( ١٩٤٢ء، حیوانیات، ٣٦ )